یمن کے سابق صدر علی عبد اللہ صالح ہلاک

 05 Dec 2017 ( آئی بی ٹی این بیورو )
POSTER

یمن کے سابق صدر علی عبد اللہ صالح اپنے حامیوں اور حوثی باغیوں کے درمیان لڑائی کے دوران ہلاک ہو گئے ہیں۔صالح کی جنرل پیپلز کانگریس پارٹی کے اہلکاروں نے بتایا کہ سابق صدر دارالحکومت صنعا کے جنوب میں ایک حملے میں مارے گئے ۔ادھر حوثی لیڈروں نے جناب صالح کی ہلاکت پر خوشی کا اظہار کیا ہے ۔عبد المالک الحوثی نے کہا کہ ان کے حامیوں نے صالح کو ہلاک کر کے حکومت کی سازش کو نا کام بنا دیا ہے ۔قابل ذکر ہے کہ جناب صالح جو کبھی حوثیوں کے ساتھ تھے حکومت کے ساتھ  بحالیٔ امن چاہتے تھے۔

 

(Click here for Android APP of IBTN. You can follow us on facebook and Twitter)

Share This News

About sharing

اشتہار

https://www.ibtnkhabar.com/

 

https://www.ibtnkhabar.com/

الجزیرہ ٹی وی لائیو | الجزیرہ انگریزی ٹی وی دیکھیں: لائیو خبریں اور حالات حاضرہ


https://www.ibtnkhabar.com/

https://www.ibtnkhabar.com/

https://www.ibtnkhabar.com/

https://www.ibtnkhabar.com/

https://www.ibtnkhabar.com/