دہشت گردی ،بنیادی پرستی تمام دنیا کیلئے چیلنج: نائب صدر جمہوریہ

 23 Dec 2017 ( آئی بی ٹی این بیورو )
POSTER

نائب صدر وینکیا نائیڈو نے کہا ہے کہ دہشت گردی اور بنیاد پرستی نہ صرف ہندوستان اور مالی بلکہ تمام دنیا کیلئے مشترکہ چیلنج ہے ۔ وہ کل مالی کی ہائی کورٹ آف جسٹس کے صدر جناب عبدالرحمن نیانگ کی سربراہی میں ایک وفد سے تبادلۂ خیال کر رہے تھے۔ اس وفد میں مالی کی پارلیمنٹ کے دو ارکان بھی شامل تھے ۔ جناب نائیڈو نے کہا کہ بھارت قابل تجدید توانائی کے پروجیکٹوں کیلئے مالی کو قرض دینے کیلئے تیار ہے۔ انہوں نے کہا کہ بھارت مالی کے ساتھ ترقیاتی پروجیکٹوں میں مزید تعاون کیلئے پابند عہد ہے۔

 

(Click here for Android APP of IBTN. You can follow us on facebook and Twitter)

Share This News

About sharing

اشتہار

https://www.ibtnkhabar.com/

 

https://www.ibtnkhabar.com/

الجزیرہ ٹی وی لائیو | الجزیرہ انگریزی ٹی وی دیکھیں: لائیو خبریں اور حالات حاضرہ


https://www.ibtnkhabar.com/

https://www.ibtnkhabar.com/

https://www.ibtnkhabar.com/

https://www.ibtnkhabar.com/

https://www.ibtnkhabar.com/