ترکی نے امریکا کی اپیل ٹھکرائی

 16 Oct 2019 ( آئی بی ٹی این بیورو )
POSTER

ترک صدر ریشپ طیب اردوان نے شمالی شام میں فائر بندی کی امریکی اپیل مسترد کردی ہے۔

ترکی کا کہنا ہے کہ امریکہ کی طرف سے عائد پابندیوں کے باوجود وہ کرد فورسز کے خلاف اپنی فوجی کارروائی جاری رکھے گا۔

ان کا یہ ریمارکس ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب امریکی نائب صدر مائیک پینس اور وزیر خارجہ مائیک پومپیو ترکی کا دورہ کرنے والے ہیں۔

دوسری جانب ، فرانس کے وزیر اعظم نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے شمالی شام سے امریکی فوجوں کے انخلا کے فیصلے اور شام سے متعلق ترکی کی کارروائی کے بعد دولت اسلامیہ کی طرف سے نئی دھمکیوں کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔

 

(Click here for Android APP of IBTN. You can follow us on facebook and Twitter)

Share This News

About sharing

اشتہار

https://www.ibtnkhabar.com/

 

https://www.ibtnkhabar.com/

الجزیرہ ٹی وی لائیو | الجزیرہ انگریزی ٹی وی دیکھیں: لائیو خبریں اور حالات حاضرہ


https://www.ibtnkhabar.com/

https://www.ibtnkhabar.com/

https://www.ibtnkhabar.com/

https://www.ibtnkhabar.com/

https://www.ibtnkhabar.com/