بیرونی ملکوں میں جمع کالے دھن سے نمٹنے کے مقصد کے تحت بھارت نے سوئٹزرلینڈ کے ساتھ ایک سمجھوتے پر دستخط کئے ہیں جس سے اگلے مہینے کی پہلی تاریخ تک ٹیکس سے متعلق معلومات از خود دستیاب ہو سکیں گی۔ ایک ٹوئیٹ میں براہ راست ٹیکسوں کے سینٹرل بورڈ نے کہا ہے کہ سوئٹزرلینڈ میں پارلیمانی طریقہ کار کی تکمیل کے ساتھ اور آپسی سمجھوتے پر دستخط کرنے سے بھارت اور سوئٹزرلینڈ میں پہلی جنوری سے از خودکو معلومات کی دستیابی کا عمل شروع ہو جائے گا۔ اس سمجھوتے پر سی پی ڈی ٹی کے چیئرمین سشیل چندر نے دستخط کئے ۔ جبکہ سوئٹزرلینڈ کی طرف سے بھارت میں سوئٹزرلینڈ کے سفیر انڈریس بوم نے دستخط کئے ۔
(Click here for Android APP of IBTN. You can follow us on facebook and Twitter)
About sharing
03 Jan 2026
لائیو: ٹرمپ کا دعویٰ ہے کہ وینزویلا کے مادورو کو حملوں کے بعد گرفتار کیا گیا
لائیو: ٹرمپ کا دعویٰ ہے کہ وینزویلا کے مادورو کو حملوں کے بعد گرفت...
17 Nov 2025
لائیو: بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کو سزائے موت، بنگلہ دیش نے بھارت سے انہیں واپس کرنے کا کہا
لائیو: بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کو سزائے موت، بنگلہ د...
17 Nov 2025
بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے اس بات کی تردید کی ہے کہ مقدمے کی کارروائی سیاسی طور پر محرک ہے
بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے اس بات کی تردید کی ہے کہ مقدمے کی کارر...
17 Nov 2025
لائیو: بنگلہ دیش کی حسینہ کو انسانیت کے خلاف جرائم پر سزائے موت سنائی گئی
لائیو: بنگلہ دیش کی حسینہ کو انسانیت کے خلاف جرائم پر سزائے موت سن...