دمشق کے نزدیک رہائشی علاقوں پر شامی و روسی طیاروں کی بمباری

 05 Dec 2017 ( آئی بی ٹی این بیورو )
POSTER

 ملک شام کی راجدھانی دمشق کے نزدیک رہائشی علاقوں پر شامی اور روسی طیاروں نے کل بمباری کی جس کے نتیجہ میں کم از کم 27 افراد ہلاک اور درجنوں دوسرے زخمی ہوگئے۔ برطانیہ کے مقیم انسانی حقوق کی سیرین آبزرویٹری کے مطابق سب سے شدید حملہ حموریہ قصبہ پر کیا گیا جس میں 17 لوگ ہلاک ہوئے اور چار دوسرے شہری عربین کے علاقہ میں مارے گئے جبکہ باقی دوسرے مسرابہ اور ہراستہ میں ہلاک ہوئے۔

 

(Click here for Android APP of IBTN. You can follow us on facebook and Twitter)

Share This News

About sharing

اشتہار

https://www.ibtnkhabar.com/

 

https://www.ibtnkhabar.com/

الجزیرہ ٹی وی لائیو | الجزیرہ انگریزی ٹی وی دیکھیں: لائیو خبریں اور حالات حاضرہ


https://www.ibtnkhabar.com/

https://www.ibtnkhabar.com/

https://www.ibtnkhabar.com/

https://www.ibtnkhabar.com/

https://www.ibtnkhabar.com/