شام سے روسی فوجیوں کی جزوی واپسی کا حکم

 14 Dec 2017 ( آئی بی ٹی این بیورو )
POSTER

روس کے صدر ولادیمر پوتن نے جنگ سے تباہ حال ملک شام کے اپنے اچانک دورے کے دوران روسی فوجیوں کی جزوی واپسی کا حکم دیا ہے ۔ٹیلی ویژن پر نشر کی گئی اپنی تقریر میں پوتن نے کہا ہے کہ انہوں نے وزیر دفاع اور چیف جنرل اسٹاف کو حکم دیا ہے کہ وہ روسی فوجیوں کو ان کے مستقل ٹھکانوں پر واپس بلانے کا کام شروع شروع کر دیں۔

 

(Click here for Android APP of IBTN. You can follow us on facebook and Twitter)

Share This News

About sharing

اشتہار

https://www.ibtnkhabar.com/

 

https://www.ibtnkhabar.com/

الجزیرہ ٹی وی لائیو | الجزیرہ انگریزی ٹی وی دیکھیں: لائیو خبریں اور حالات حاضرہ


https://www.ibtnkhabar.com/

https://www.ibtnkhabar.com/

https://www.ibtnkhabar.com/

https://www.ibtnkhabar.com/

https://www.ibtnkhabar.com/