ناگاپیکٹ کوقطعی شکل دیتے وقت شمال مشرقی ریاستوں کی علاقائی سالمیت سے کوئی سمجھوتہ نہیں کیاجائے گا:وزیر داخلہ

 09 Dec 2017 ( آئی بی ٹی این بیورو )
POSTER

مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے کہاہے کہ شورش پسندی معاملے پر سمجھوتے کو قطعی شکل دیتے وقت شمال مشرقی ریاستوں کی علاقائی سالیمت سے کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ وہ آج ناگالینڈ میں شوکھووی کے مقام پر امن سمجھوتے سے تین شمال مشرقی ریاستوں اروناچل پردیش، آسام اور منی پور کی علاقائی سالیمت کے متاثر ہونے کے بارے میں پوچھے گئے ایک سوال کا جواب دے رہے تھے۔ تینوں ریاستیں شورش پسند گروپ این ایس سی این۔ آئی ایم کی اس مانگ کی شدید مخالفت کررہی ہیں کہ ناگاآبادی والے علاقوں کو ان میں شامل کیا جائے ۔

وزیر داخلہ نے موجودہ مذاکرات کار آر این روی کی ان کوششوں کو بھی سراہا جو وہ مسئلے کا حل تلاش کرنے کے لئے کررہے ہیں۔

 

(Click here for Android APP of IBTN. You can follow us on facebook and Twitter)

Share This News

About sharing

اشتہار

https://www.ibtnkhabar.com/

 

https://www.ibtnkhabar.com/

الجزیرہ ٹی وی لائیو | الجزیرہ انگریزی ٹی وی دیکھیں: لائیو خبریں اور حالات حاضرہ


https://www.ibtnkhabar.com/

https://www.ibtnkhabar.com/

https://www.ibtnkhabar.com/

https://www.ibtnkhabar.com/

https://www.ibtnkhabar.com/