سمندری طوفان اوکھی پر وزیر اعظم کی نظر

 05 Dec 2017 ( آئی بی ٹی این بیورو )
POSTER

وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہےکہ وہ سمندری طوفان اوکھی سے ملک کے مختلف حصوں میں پیدا ہونے والی صورتحال پر لگا تار نظر رکھ رہے ہیں۔انہوں نے سبھی متعلقہ حکام اور عہدیداروں سے بات کی ہے ۔کئی ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ متاثرہ لوگوں کو ہر ممکن مدد فراہم کی جا رہی ہے ۔اسی دوران طوفان کے گجرات پہنچنے کا امکان ہے لہذا انہوں نے ٹوئٹ کر کے گجرات کے بی جے پی کارکنوں سے اپیل کی ہے کہ وہ پوری ریاست میں لوگوں کی مدد کرنے پر توجہ مرکوز کریں۔

 

(Click here for Android APP of IBTN. You can follow us on facebook and Twitter)

Share This News

About sharing

اشتہار

https://www.ibtnkhabar.com/

 

https://www.ibtnkhabar.com/

الجزیرہ ٹی وی لائیو | الجزیرہ انگریزی ٹی وی دیکھیں: لائیو خبریں اور حالات حاضرہ


https://www.ibtnkhabar.com/

https://www.ibtnkhabar.com/

https://www.ibtnkhabar.com/

https://www.ibtnkhabar.com/

https://www.ibtnkhabar.com/