پاکستانی فوج کےسربراہ جنرل قمر باجوہ نے کہا ہے کہ اگر یہ بات ثابت ہوگئی کہ حال ہی میں شدت پسند مذہبی گروپوں کی جانب سے کیے گئے مظاہروں اور دھرنوں میں فوج ملوث تھی تو وہ اپنے عہدے سے مستعفی ہوجائیں گے۔ قابل ذکر ہے کہ تحریک لبیک کے ان دھرنوں کی وجہ سے دارالحکومت اسلام آباد کی عام زندگی مفلوج ہوکر رہ گئی تھی۔ یہ احتجاجات اور دھرنے فوج کے زیر اہتمام حکومت اور احتجاج کرنے والوں کے درمیان بات چیت کے بعد ختم ہوگئے تھے اور وزیر قانون زاہد حامد کو استعفیٰ دینا پڑا تھا۔
(Click here for Android APP of IBTN. You can follow us on facebook and Twitter)
About sharing
03 Jan 2026
لائیو: ٹرمپ کا دعویٰ ہے کہ وینزویلا کے مادورو کو حملوں کے بعد گرفتار کیا گیا
لائیو: ٹرمپ کا دعویٰ ہے کہ وینزویلا کے مادورو کو حملوں کے بعد گرفت...
17 Nov 2025
لائیو: بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کو سزائے موت، بنگلہ دیش نے بھارت سے انہیں واپس کرنے کا کہا
لائیو: بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کو سزائے موت، بنگلہ د...
17 Nov 2025
بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے اس بات کی تردید کی ہے کہ مقدمے کی کارروائی سیاسی طور پر محرک ہے
بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے اس بات کی تردید کی ہے کہ مقدمے کی کارر...
17 Nov 2025
لائیو: بنگلہ دیش کی حسینہ کو انسانیت کے خلاف جرائم پر سزائے موت سنائی گئی
لائیو: بنگلہ دیش کی حسینہ کو انسانیت کے خلاف جرائم پر سزائے موت سن...