پاکستان نے کہا ہے کہ مبینہ بھارتی جاسوس کلبھوشن جادھو کو فی الحال پھانسی پر لٹکائے جانے کا کوئی خطرہ نہیں ہے اور ان کی اہلیہ اور والدہ سے ان کی ملاقات کا بندوبست خالص انسانی ہمدردی کی بنیاد پر کیا گیا ہے۔پاکستان کے وزارت خارجہ کے ترجمان محمد فیصل نے کہا کہ جادھو کی رحم کی درخواستیں اب بھی التوا میں ہیں۔انہوں نے کہا کہ جادھو کی والدہ اور اہلیہ کی ملاقات، 25 دسمبر کو اسلام آباد میں اسلامی روایات اور خالصتاً انسانی ہمدردی کی بنیاد پر ہوگی۔ پاکستان نے یہ بھی کہا ہے کہ وہ بھارت کے اس فیصلے کا منتظر ہے کہ وہ جادھو کی اہلیہ اور والدہ کے ساتھ ان کی بات چیت کے وقت میڈیا کو اجازت دیتاہے یا نہیں۔پاکستانی ہائی کمیشن نے بدھ کو نئی دلی میں جادھو کی والدہ اوراہلیہ کو ویزا جاری کیا تھا جنہیں پاکستان نے جاسوس اور دہشت گردی کے الزمات میں موت کی سزا رکھی ہے۔
(Click here for Android APP of IBTN. You can follow us on facebook and Twitter)
About sharing
03 Jan 2026
لائیو: ٹرمپ کا دعویٰ ہے کہ وینزویلا کے مادورو کو حملوں کے بعد گرفتار کیا گیا
لائیو: ٹرمپ کا دعویٰ ہے کہ وینزویلا کے مادورو کو حملوں کے بعد گرفت...
17 Nov 2025
لائیو: بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کو سزائے موت، بنگلہ دیش نے بھارت سے انہیں واپس کرنے کا کہا
لائیو: بنگلہ دیش کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کو سزائے موت، بنگلہ د...
17 Nov 2025
بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے اس بات کی تردید کی ہے کہ مقدمے کی کارروائی سیاسی طور پر محرک ہے
بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے اس بات کی تردید کی ہے کہ مقدمے کی کارر...
17 Nov 2025
لائیو: بنگلہ دیش کی حسینہ کو انسانیت کے خلاف جرائم پر سزائے موت سنائی گئی
لائیو: بنگلہ دیش کی حسینہ کو انسانیت کے خلاف جرائم پر سزائے موت سن...