ایران نے یروشلم پر امریکی ویٹو کی مذمت کی

 20 Dec 2017 ( آئی بی ٹی این بیورو )
POSTER

ایران نے اقوام متحدہ سلامتی کونسل میں امریکہ کے ویٹو کی مذمت کی ہے۔ امریکہ نے اُس قرار داد کو ویٹو کیا تھا جس میں یروشلم کو اسرائیل کی راجدھانی تسلیم کرنے کے امریکہ کے فیصلے کو مسترد کیا گیا تھا۔ ایران نے امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے فیصلے کو غیردانشمندانہ اور اشتعال انگیز قرار دیا ہے۔اِسی دوران اردن کے شاہ عبداللہ دوئم اور پوپ فرانسس نے امریکہ کے اس فیصلے پر تبادلہ خیال کیا۔

 

(Click here for Android APP of IBTN. You can follow us on facebook and Twitter)

Share This News

About sharing

اشتہار

https://www.ibtnkhabar.com/

 

https://www.ibtnkhabar.com/

الجزیرہ ٹی وی لائیو | الجزیرہ انگریزی ٹی وی دیکھیں: لائیو خبریں اور حالات حاضرہ


https://www.ibtnkhabar.com/

https://www.ibtnkhabar.com/

https://www.ibtnkhabar.com/

https://www.ibtnkhabar.com/

https://www.ibtnkhabar.com/