منموہن سنگھ کے خلاف وزیر اعظم کا بیان: تعطل دور کرنے کیلئے حکومت اور اپوزیشن کی میٹنگیں

 20 Dec 2017 ( آئی بی ٹی این بیورو )
POSTER

حکومت اور اپوزیشن نے گجرات انتخابات کے دوران سابق وزیراعظم منموہن سنگھ اور دیگر کے خلاف وزیراعظم نریندرمودی کے بیان پر راجیہ سبھا میں جاری تعطل کو دور کرنے کےلئے میٹنگیں کی ہیں۔ ذرائع نے کہاہے کہ تعطل کو دور کرنے کےلئے کل منعقد میٹنگ میں کوئی نتیجہ برآمد نہیں ہوا۔ اپوزیشن لیڈروں نے وزیرخزانہ ارون جیٹلی اور پارلیمانی امور کے وزیر اننت کمار سے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی اور اِس معاملے کو حل کرنے کی مانگ کی۔ انہوں نے مطالبہ کیاکہ جناب مودی کو ایوان بالا میں اپنے بیان کی وضاحت کرنی چاہیے۔

 

(Click here for Android APP of IBTN. You can follow us on facebook and Twitter)

Share This News

About sharing

اشتہار

https://www.ibtnkhabar.com/

 

https://www.ibtnkhabar.com/

الجزیرہ ٹی وی لائیو | الجزیرہ انگریزی ٹی وی دیکھیں: لائیو خبریں اور حالات حاضرہ


https://www.ibtnkhabar.com/

https://www.ibtnkhabar.com/

https://www.ibtnkhabar.com/

https://www.ibtnkhabar.com/

https://www.ibtnkhabar.com/