وجے مالیہ کے حوالگی سے متعلق مقدمے کی کارروائی لندن میں شروع

 06 Dec 2017 ( آئی بی ٹی این بیورو )
POSTER

شراب کے تاجر وجے مالیہ کے حوالگی سے متعلق مقدمے کی کارروائی کل لندن کی ایک عدالت میں شروع ہو گئی ۔وہ نو ہزار کروڑ روپے کی دھوکہ دھڑی اور منی لانڈرنگ کے الزاما ت میں بھارت کو مطلوب ہیں۔ استغاثہ نے زور دیتے ہوئے کہا کہ شراب کے تاجر کو دھوکہ  دہی کیس میں جواب دینا ہے ۔بھارت سے سی بی آئی اور انفورسمنٹ کی ایک چار نفری ٹیم مقدمے سے قبل عدالت پہنچ گئی تھی ۔دھوکہ دہی اور کالے دھن کو جائز بنانے کے معاملے پر اسکاٹ لینڈ یارڈ کی جانب سے گرفتار کئے جانے کے بعد وہ ساڑھے چھ لاکھ پونڈ کی ضمانت پر ہیں۔

 

(Click here for Android APP of IBTN. You can follow us on facebook and Twitter)

Share This News

About sharing

اشتہار

https://www.ibtnkhabar.com/

 

https://www.ibtnkhabar.com/

الجزیرہ ٹی وی لائیو | الجزیرہ انگریزی ٹی وی دیکھیں: لائیو خبریں اور حالات حاضرہ


https://www.ibtnkhabar.com/

https://www.ibtnkhabar.com/

https://www.ibtnkhabar.com/

https://www.ibtnkhabar.com/

https://www.ibtnkhabar.com/