ایران کے صوبے کرمان میں زلزلہ

 14 Dec 2017 ( آئی بی ٹی این بیورو )
POSTER

ایران کے صوبے کرمان میں کل شام اور آج صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ اس واقعہ میں کم از کم 18  افراد زخمی ہو گئے جبکہ تقریباً 20 مکانات کو نقصان پہنچا۔ ایران کی سرکاری میڈیا نے خبر دی ہے کہ سب سے پہلے 5.9 کی شدت والا زلزلہ آیا اس کے بعد متعدد بار ہلکے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ زلزلہ کا مرکز صوبائی دارالحکومت کرمان کے شمالی میں تقریباً 50 کلو میٹر دور ایک قصبہ کے پاس تھا۔

 

(Click here for Android APP of IBTN. You can follow us on facebook and Twitter)

Share This News

About sharing

اشتہار

https://www.ibtnkhabar.com/

 

https://www.ibtnkhabar.com/

الجزیرہ ٹی وی لائیو | الجزیرہ انگریزی ٹی وی دیکھیں: لائیو خبریں اور حالات حاضرہ


https://www.ibtnkhabar.com/

https://www.ibtnkhabar.com/

https://www.ibtnkhabar.com/

https://www.ibtnkhabar.com/

https://www.ibtnkhabar.com/