پاکستان کو دہشت گردی کے خلاف خبردار کیا جا چکا ہے: امریکہ

 23 Dec 2017 ( آئی بی ٹی این بیورو )
POSTER

امریکہ کے نائب صدر مائک پینس نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے طالبان اور دیگر دہشت گرد تنظیموں کو اپنی سرزمین پر محفوظ ٹھکانے فراہم کرنے کیلئے پاکستان کو خبردار کیا ہے۔ جناب پینس نے افغانستان کے بگرام ہوائی اڈے پر ، جہاں وہ کسی اعلان کے بغیر دورے پر پہنچے تھے ، تقریباً 500 امریکی فوجیوں سے خطاب کرتے ہوئے یہ بات کہی۔

 

(Click here for Android APP of IBTN. You can follow us on facebook and Twitter)

Share This News

About sharing

اشتہار

https://www.ibtnkhabar.com/

 

https://www.ibtnkhabar.com/

الجزیرہ ٹی وی لائیو | الجزیرہ انگریزی ٹی وی دیکھیں: لائیو خبریں اور حالات حاضرہ


https://www.ibtnkhabar.com/

https://www.ibtnkhabar.com/

https://www.ibtnkhabar.com/

https://www.ibtnkhabar.com/

https://www.ibtnkhabar.com/