آدرش ہاؤسنگ گھوٹالہ: چوان پر مقدمہ چلانے کی منظوری کلعدم قرار

 23 Dec 2017 ( آئی بی ٹی این بیورو )
POSTER

بامبے ہائی کورٹ نے آدرش ہاؤسنگ معاملے میں سابق وزیر اعلیٰ اشوک چوان پر مقدمہ چلانے کی مہاراشٹر کے گورنر کی دی گئی منظوری کو کالعدم کردیا ہے۔کورٹ نے کہا ہے کہ CBI آدرش گھوٹالے میں چوان پر مقدمہ چلانے کیلئے اجازت طلب کرتے وقت اُن کے خلاف کوئی تازہ ثبوت پیش کرنے میں ناکام رہی ہے۔کانگریس کے لیڈر نے اُن پر مقدمہ چلائے جانے کیلئے گورنر سی ودیا ساگر راؤ کی اجازت کو چیلنج کرتے ہوئے ہائی کورٹ میں عذرداری داخل کی تھی۔ سرکار نے اُن کی عذرداری کی مخالفت کرتے ہوئے یہ دلیل دی تھی کہ اگر اس کی اجازت دی گئی تو اس کے معنی یہ ہوں گے کہ انہیں براہ راست بری کردیا گیا ہے اور تمام تحقیقات بے کار ثابت ہوں گی۔

 

(Click here for Android APP of IBTN. You can follow us on facebook and Twitter)

Share This News

About sharing

اشتہار

https://www.ibtnkhabar.com/

 

https://www.ibtnkhabar.com/

الجزیرہ ٹی وی لائیو | الجزیرہ انگریزی ٹی وی دیکھیں: لائیو خبریں اور حالات حاضرہ


https://www.ibtnkhabar.com/

https://www.ibtnkhabar.com/

https://www.ibtnkhabar.com/

https://www.ibtnkhabar.com/

https://www.ibtnkhabar.com/