امریکہ بات چیت کیلئے تیار بشرطیکہ شمالی کوریا اپنا رویہ بدلے : ٹلرسن

 13 Dec 2017 ( آئی بی ٹی این بیورو )
POSTER

امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن نے کہا ہے کہ ان کا ملک شمالی کوریا سے بات چیت کیلئے تیار ہے۔ بشرطیکہ پیانگ یانگ اپنے نیوکلیائی اور میزائل پروگراموں پر بات چیت کیلئے آمادہ ہو۔ واشنگٹن میں اپنے ایک خطاب میں انہوں نے کہا کہ شمالی کوریا کسی بھی دھمکی کا جواب دینے کیلئے امریکی فوجیں پوری طرح تیار ہیں ۔ شمالی کوریا ایسی ٹکنالوجی کی تلاش میں ہے جس سے نیوکلیائی ہتھیار تیار کئے جا سکیں ۔ اسکی اسی کوشش کی وجہ سے اس پر پابندیاں عائد کر دی گئیں ہیں ۔

 

(Click here for Android APP of IBTN. You can follow us on facebook and Twitter)

Share This News

About sharing

اشتہار

https://www.ibtnkhabar.com/

 

https://www.ibtnkhabar.com/

الجزیرہ ٹی وی لائیو | الجزیرہ انگریزی ٹی وی دیکھیں: لائیو خبریں اور حالات حاضرہ


https://www.ibtnkhabar.com/

https://www.ibtnkhabar.com/

https://www.ibtnkhabar.com/

https://www.ibtnkhabar.com/

https://www.ibtnkhabar.com/