حافظ سعید کے چناؤ لڑنے کی خبر پر امریکہ کو تشویش

 20 Dec 2017 ( آئی بی ٹی این بیورو )
POSTER

امریکہ نے اس خبر پر تشویش کا اظہار کیا ہے کہ ممبئی کے دہشت گردانہ حملوں کا سرغنہ حافظ سعید اگلے سال پاکستان میں چناﺅ لڑنے کا ارادہ رکھتا ہے ۔ اس سے پہلے جماعت الدعوہ کے سربراہ نے کہا تھا کہ ان کی تنظیم ملی مسلم لیگ کے تحت عام انتخابات لڑے گی۔ اس پارٹی کو خود کو ابھی انتخابی کمیشن کے پاس رجسٹرڈ کرانا ہے۔امریکہ کی محکمۂ خارجہ کی ترجمان ہیتھر نارٹ نے واشنگٹن میں نامہ نگاروں سے کہاکہ سعید کو اقوام متحدہ اور امریکہ پہلے ہی دہشت گرد قرار دے چکے ہیں۔

 

(Click here for Android APP of IBTN. You can follow us on facebook and Twitter)

Share This News

About sharing

اشتہار

https://www.ibtnkhabar.com/

 

https://www.ibtnkhabar.com/

الجزیرہ ٹی وی لائیو | الجزیرہ انگریزی ٹی وی دیکھیں: لائیو خبریں اور حالات حاضرہ


https://www.ibtnkhabar.com/

https://www.ibtnkhabar.com/

https://www.ibtnkhabar.com/

https://www.ibtnkhabar.com/

https://www.ibtnkhabar.com/