اگسٹا ویسٹ لینڈ سودا: سابق ایئر مارشل گجرال کو ضمانت

 20 Dec 2017 ( آئی بی ٹی این بیورو )
POSTER

سابق ایئر مارشل جے ایس گجرال کی دلی کی عدالت نے ضمانت منظور کرلی ہے۔ انتہائی اہم شخصیات کے لئے اگسٹا ویسٹ لینڈ ہیلی کاپٹروں کی خریداری میں دھاندلی کے سلسلے میں دائر مقدمے میں دوسروں کے علاوہ وہ بھی ملزم ہیں۔ سی بی آئی نے فضائیہ کے سابق سربراہ ایس پی تیاگی اور دوسروں کے خلاف یہ کیس دائر کیا ہے۔ سی بی آئی کے خصوصی جج اروند کمار نے دو لاکھ روپے کی ضمانت اور اتنی ہی رقم کے مچلکے پر گجرال کی ضمانت منظور کی ہے۔ سمن جاری کئے جانے کے بعد ریٹائرڈ ائر مارشل جے ایس گجرال عدالت میں پیش ہوئے تھے۔

 

(Click here for Android APP of IBTN. You can follow us on facebook and Twitter)

Share This News

About sharing

اشتہار

https://www.ibtnkhabar.com/

 

https://www.ibtnkhabar.com/

الجزیرہ ٹی وی لائیو | الجزیرہ انگریزی ٹی وی دیکھیں: لائیو خبریں اور حالات حاضرہ


https://www.ibtnkhabar.com/

https://www.ibtnkhabar.com/

https://www.ibtnkhabar.com/

https://www.ibtnkhabar.com/

https://www.ibtnkhabar.com/